How to Make a Blog in Hindi Urdu
آئیے ہم دیکھتے ہیں کے بلاگ کو کس طرح بناتے ہے
بلاگ کو بنانے کے لیئے آپ کا جی میل اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے۔
وہ جی میل اکاؤنٹ سلیکٹ کرنا ہے جس پہ آپ اپنا بلاگ بنانا چاہتے ہے۔
اور جب آپ سلیکٹ کر لے گے تو کچھ اس طرح کا پیج کھل جائے گا۔
آپ نے کرییٹ آ بلاگ پے کلک کر دینا ہے۔
اور کچھ اس طرح کا پیج کھل جائے گا۔
یہاں پے آپ کو اپنا بلاگر پروفائل بنانا ہے جس سے آپ ایک بلاگ کے آرٹیکل کو لکھے گے۔۔
اور کنٹینیو ٹو بلاگر پے کلک کر دینا ہے اور پھر کچھ اس طرح کا پیج کھل جائے گا۔
نیچے ریڈ بیک گراؤنڈ میں کرییٹ آ بلاگ لکھا ہو گا اس پے کلک کرنا ہے اور کچھ اس طرح کا پیج کھل جائے گا۔
اور ایسا پیج کھل جائے گا اور اس میں اوپر والے خانے میں اپنا نام لکھنا ہے جو آپ نے ڈیسائڈ کیا ہے اگر آپ کو نہیں پتا یا آپ ڈیسائڈ نہیں کر پا رہے تو میری یہ پوسٹ پڑھ لے اس میں میں نے ہر چیز ترتیب کے ساتھ اور تفصیل کے ساتھ بتا دی ہے۔
- Best Way To Choose a Blogger name About Your Nich
اور نیچے والے ٹیب میں بلاگر کا جو نام آپ نے ڈیسائڈ کیا ہے اسکو لکھ کے دیکھنا ہے کے وہ اویلیبل ہے یا نہیں اگر ہے تو کرییٹ بلاگ پے کلک کر دے اگر نہیں تو اپنی پسند کا کوئی بھی بلاگ کی سائٹ کا نام رکھ سکتے ہیں۔جب آپ فل کر کے کرییٹ بلاگ پے کلک کرے گے تو آپ کا بلاگ بلڈ ہو چکا ہے اور آپ کے سامنے کچھ ایسا پیج آجائے گا۔
آپ کا بلاگ بلاگر میں کرییٹ ہو چکا ہے اب اس میں آپ پوسٹ کر سکتے ہیں۔
مگر آپ کے بلآگ کو گوگل سرچ میں لانے کے لیئے کچھ امپورٹینٹ سیٹنگ کرنا باقی ھے۔
وہ امپورٹینٹ سیٹنگ یہ مندرجہ ذیل ہیں۔
- How to add Custom Robot.txt in Blogger
- How to add Custom Robot Header tag in blogger
- How to add meta tag in blogger
- How to add Blogger Sitemap in Google Search Console
- How to Submit Your Blog in Google Search Console
- How to Add Blogger Blog in Google Analytics
- How to Add Custom Domain in Blogspot Blogger
How To Create Seo Optimized blog in Blogger Part 2
Reviewed by Rauf Khalid
on
May 30, 2020
Rating:
No comments: