تھیم لگانے سے پہلے تھیم چوذ کرنا بہت اھم مرحلہ ہے تو میں آپ لوگوں کو گائیڈ کرو گا کے کس طرح ایک بلاگ کی تھیم کو چوذ اور اپنے بلاگ میں لگایا جاتا ہے۔
اس میں کچھ چیزوں کا خیال رکھنا چاھیے جیسے کے۔
- تھیم نچ کے ساتھ ملتی جلتی سلیکٹ کرے اس سے اس کسٹمائز کرنا آسان ہو جاتا ہے
- ٹمپلیٹ یا تھیم کوشش کرے سیو آپٹمائذ ہو تا کہ کوڈنگ نہ کرنی پڑے۔
- ٹمپلیٹ سمپل اور کلین ہونی چاہیے تاکہ سیٹ اپ کرتے وقت کوئی پریشانی نہ ہو.
How to Change Blogger Template Urdu/Hindi Tutorial
Reviewed by Rauf Khalid
on
May 31, 2020
Rating:
No comments: