اگر آپ بھی بلاگنگ کرنا چاہتے ہیں مگر یہ نھیں پتا کہاں سے شروع کریں تو اس ٹوپک میں میں آپ کی بہتر رہنمائی کر سکتا ہو۔
Step 1: How to Create a Blog in just 5 Steps in Urdu Hindi
- وہ ٹوپک سلیکٹ کرنا جس پہ آپ کام کرنا چاہتے ہیں
- اپنے بلاگ کا نام سلیکٹ کرنا
- بلاگر میں اپنا بلاگ بنانا
- اپنے بلاگ کا تھیم سلیکٹ کرنا
- اپنے بلاگر کا کسٹم ٹمپلیٹ یا تھیم لگانا
نچ کا مطلب ہے ٹوپک جس میں آپ کا انٹرسٹ ہے یا جس پے آپ بلاگ بنانا چاہتے ہیں
یہ ایک بھت اھم مرحلہ ہے
اگر آپ ایک ایسا بلاگ بنانا چاہتے ہیں جو جلدی رینک بھی کرے اور آپ کر ارننگ بھی ہوتو کوشش کرے ایسا ٹوپک چوز کرے جس کو ریڈ کرنے میں لوگوں انٹرسٹ ہواگر آپ ایک سہی ٹوپک کا انتخاب نہںیں کرے گے تو آپ کا بلاگ بنانے اور آرٹیکل لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
بلاگ کے لیے سھی نچ یا ٹوپک کا انتخاب نہ کرنا صاف صاف لفظوں میں ٹائم کی بربادی ہے اور کچھ نہیں۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جب آپ ایک ایسے ٹوپک یا نچ کو چوذ کرتے ہے جس کے ریلیٹڈ اور بھی بہت سارے ٹوپک ہے تو آپ مختلف ریلیٹڈ ٹوپک پہ اپنا آرٹیکل لکھ سکتے ہیں۔
اور اپنے بلوگ یا آرٹیکل کو ملٹیپل کیورڈ پہ رینک کروا سکتے ہیں۔
بہت سارے لوگ نچ اور ٹوپک کو چوز کرنے میں ہی پھنس جاتے ہیں کے کس نچ یا ٹوپک پے اپنا بلاگ بنائے۔انکوچاھیئے ایک نچ کو سلیکٹ کریں اور بلاگنگ کرنا سٹارٹ کر دیں۔
اگر ابھی تک آپ نے نچ یا ٹوپک چوذ نہیں کیا تو سمپل یہ سٹپ فالو کریں۔
ایک کاغذ اور پنسل لیں
اس کاغذ پہ ان سب ٹوپکس کو لکھ لے جن میں آپ کا انٹرسٹ ہے یا جس کے متعلق آپ جانتے ہیں مطلب کرکٹ،فٹبال،کوکنگ،گارڈننگ وغیرہ
اب ایک ایک کر کے ہر ٹوپک کو ڈیسلیکٹ کرتے جائے جس میں آپکا خاص انٹرسٹ نہیں ہے یا جس ٹوپک کو آپ زیادہ اچھی طرح وضاحت کے ساتھ بتا نہیں سکتے
اب جو آخری بچا ہے اسی کو اپنی نچ یا ٹوپک سمجھ کے بلوگ شروع کر سکتے ہیں
بہت سارے لوگ اپنے بلاگ کا نام سلیکٹ کرنے میں ہی بہت سارا وقت ضائع کر دیتے ہیں۔
مجھ پہ یقین کرے بلاگ کے نام سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے وہ کیسا ہونا چاھئے اور کیوں ہونا چاہیے۔
اگر آپ اپنے بلوگ کے لیے نام سلیکٹ نہیں کر پا رہےتو میرے اس نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے بلاگ کا نام منتخب کرسکتے ہیں۔
- ایک پروفیشنل بلاگر کی طرح نہیں بلکہ بگنر کی طرح سوچو آپ نے ایک بلاگ کا نام رکھنا ہے کسی سیارے یا تارے کا نہیں
- بلاگ کا نام جتنا ہو سکے چھوٹا اور یونیک رکھے تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں آسانی سے سٹور رہ سکے۔
Step By Step Guide How to Make Seo Optimized Blog in Blogger
Related Topics
- How to add Custom Robot.txt in Blog Urdu Hindi
- How to add Custom Robot Header tag in Blog Urdu/Hindi
- How to add Meta Tag in Blog Urdu/Hindi
- How to Submit Blogger blog in Google Search Console Urdu/hindi
- How to add Blogger Sitemap in Google Search Console Urdu/Hindi
- How to Add Blog In Google Analytics
- How to Add Custom Domain in Blogspot Blog
- How to Make Silo Structure of a Blog
- How to find Categories About Your Niche
- How to Create a Seo Optimized Blogger Post or Artical
How to Create a Blog in Blogger Urdu/Hindi Tutorial
Reviewed by Rauf Khalid
on
May 29, 2020
Rating:
No comments: