How to Change Blogger Template Urdu/Hindi Tutorial

تھیم لگانے سے پہلے تھیم چوذ کرنا بہت اھم مرحلہ ہے تو میں آپ لوگوں کو گائیڈ کرو گا کے کس طرح ایک بلاگ کی تھیم کو چوذ اور اپنے بلاگ میں لگایا جاتا ہے۔
اس میں کچھ چیزوں کا خیال رکھنا چاھیے جیسے کے۔
  1. تھیم نچ کے ساتھ ملتی جلتی سلیکٹ کرے اس سے اس کسٹمائز کرنا آسان ہو جاتا ہے
  2. ٹمپلیٹ یا تھیم کوشش کرے سیو آپٹمائذ ہو تا کہ کوڈنگ نہ کرنی پڑے۔
  3. ٹمپلیٹ سمپل اور کلین ہونی چاہیے تاکہ سیٹ اپ کرتے وقت کوئی پریشانی نہ ہو.
How to Change Blogger Template Urdu/Hindi Tutorial How to Change Blogger Template Urdu/Hindi Tutorial Reviewed by Rauf Khalid on May 31, 2020 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.